یوں ختم
یوں ختم کر چکے ہیں وہ رسمِ محبت
جیسے ہم اُن کو یاد ہی نہیں آئیں گے پھر کبھی
جیسے ہم اُن کو یاد ہی نہیں آئیں گے پھر کبھی
اس طرح ہوں ترے خیال میں گم
آئینہ ، آئینوں کے جال میں گم
وہ بھی دیتا نہیں خبر اپنی
میں بھی رہتا ہوں اپنے حال میں گم
میں نے پوچھا بچھڑ کے جی لو گے؟
اور وہ ہو گیا سوال میں گم
!وقت نے تو سمیٹ لی بازی
اور وہ رہ گیا ہے چال میں گم
یاد آئی تو دل ہوا روشن
میں رہا پھر اسی اجال میں گم
مجھ سے نظریں چرا کے وہ گزرا
اور میں ہو گیا ملال میں گم
جس کو عاطف یہ عشق نچوائے
کیوں وہ رہتا ہے اس دھمال میں گم
mms://50.22.223.13/radio
mms://50.22.223.13/maher
mms://50.22.223.13/ajm
mms://50.22.223.13/shur
mms://50.22.223.13/basit
mms://50.22.223.13/sds
mms://50.22.223.13/s_gmd
mms://50.22.223.13/minsh
mms://50.22.223.13/basit_mjwd
mms://50.22.223.13/afs
mms://50.22.223.13/qht
mms://50.22.223.13/qtm
mms://50.22.223.13/frs_a
mms://50.22.223.13/abkr
mms://50.22.223.13/yasser
mms://50.22.223.13/shatri
Urdu Online PDFs - Free Books | Based on the Design by Tricks-Collection | Unlimited Entertainment like TV Shows and Movies collections